the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
رواں برس کا نوبل پرائز برائے ادب بیلا روس کی مصنفہ اور انویسیگیٹو جرنلسٹ سویٹلانا الیکسیووچ Svetlana Alexievichکے نام رہا۔ رائل اکیڈمی کے مطابق اُن کی تحریریں آج کے دور میں دکھی اور پریشان



حالوں کو حوصلہ فراہم کرتی ہیں۔ بیلا روس کی نثرنگار کو یورال فیڈرل یونیورسٹی کی جانب سے مسلسل دو برسوں سے نوبل انعام کی ابتدائی نامزدگی کی سفارش کی گئی تھی۔ سڑسٹھ برس کی بیلاروس سے تعلق رکھنے والی ادیبہ یوکرائن میں پیدا ہوئی تھیں۔ رواں برس نوبل انعامات کے سلسلے میں یہ چوتھا انعام ہے اور اب کل جمعے کے روز امن کے نوبل انعام کا اعلان کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.